کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزمان سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت ادریس خان اور اہتشام کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KDY-7433 کا مقدمہ الزام نمبر 226/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ کھارادر میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KIB-6140 کا مقدمہ الزام نمبر 136/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ بغدادی میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KIL-4436 تھانہ سولجر بازار کی سرقہ شدہ ہے.
کراچی: برآمدہ موٹر سائیکل انجن نمبری 367408, چیسس نمبری 375123 تھانہ تیموریہ کی سرقہ شدہ ہے.
کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتیں کرتے ہیں.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔