کراچی ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
ضلع ساؤتھ: آرام باغ پولیس اسٹیشن کی پولیس پارٹی نے کاروائی کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضے سے 540 گرام جرس بھی برآمد کر لی گئی
ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی موجود ہے
گرفتار ملزم کا نام
1. بلال ولد حضور بخش (گرفتار)
مقدمہ کی تفصیل
1. ایف آئی آر نمبر: 159/2025
دفعہ: 9(i)3(B) تعزیرات پاکستان
تھانہ: آرام باغ
سابقہ مجرمانہ ریکارڈ
ایف آئی آر نمبر: 956/2023، دفعات: 397/353/324/34
تھانہ: سائٹ سپر ہائی وے
ایف آئی آر نمبر: 958/2023، دفعہ: 23-1A
تھانہ: سائٹ سپر ہائی وے
ایف آئی آر نمبر: 500/2023، دفعہ: 381-A
تھانہ: فیروز آباد
مزید تفتیش کے لیے کیس تفتیشی برانچ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔