کراچی / رپورٹ / محمد حسین سومرو :: ایس ایس پی سینٹرل جناب ذیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایات پر رات گئے تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود زرینا کالونی سیکٹر 1A/3 میں کومبنگ اپریشن
آپریشن کی سربراہی ایس پی نیو کراچی اور ڈی ایس پی اجمیر نگری نے کی
ایس ایچ او اجمیر نگری، تھانہ سر سید، تھانہ شارہ نور جہاں کے ایس ایچ اوز اور موبائل بھی کومبنگ آپریشن میں موجود تھیں
اجمیر نگری تھانہ کی لیڈیز ٹیم بھی کومبنگ اپریشن میں موجود تھیں۔
تلاش ڈیوائس آپریٹر اور SVAS ڈیوائس سے بھی کوائف چیک کیے گئے اور انٹیلیجنس اسٹاف بھی اس کامبنگ آپریشن میں موجود رہے
کومبنگ آپریشن کے دوران گھروں کی تلاشی لی گئی اور گاڑیوں کی چیکنگ اور مشکوک لگنے والے افراد کے کوائف چیک کئے گئے.
کئی مشکوک افراد کو چیک کیا اور 4 ملزمان کو گرفتار کیا۔
1 حسنین عرف ننو ولد محمد اشرف
(سٹریٹ کریمنل)
2 محمد طلحہ ولد عبدالرؤف (سٹریٹ کریمنل)
3 اسد علی عرف پنو ولد محمد امیر عرف محراب
4 طالب حسین عرف لولو ولد میا داد
بر آمدگی
ملزم طلحہ کے پاس ایک عدد 30 بور پسل اور 3 زندہ بر آمد
ملزم حسنین کے بعد ایک عدد 30 بور دو زندہ راؤنڈ
ملزم اسد علی کے پاس 25 گرام ائس برامد
ملزم طالب کے پاس 25 گرام آئس برامد۔
ملزم طلحہ کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 226/25
ملزم حسنین کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 227/25
ملزم اسد کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 224/25
ملزم طالب کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 225/25
سابقہ ریکارڈز ملزم طلحہ
1۔مقدمہ الزام نمبر 154/22 تھانہ سر سید
2 مقدمہ الزام نمبر 218/22 تھانہ NKIA
3 مقدمہ الزام نمبر 465/568/570/22 تھانہ بلال
4 مقدمہ الزام نمبر 33/2019 تھانہ سائیڈ سپر ہائی وے
5 مقدمہ الزام نمبر 113/2015 تھانہ گبول
6 مقدمہ الزام نمبر 833/21 تھانہ بلال میں درج ہے ۔
ملزم حسنین کا ریکارڈ
1 مقدمہ الزام نمبر 534/545/2019 & 220/221/2025 تھانہ سرجانی
2 مقدمہ الزام نمبر 272/20 تھانہ شریف آباد
3 مقدمہ الزام نمبر 757/20 تھانہ سرجانی
4 .مقدمہ الزام نمبر 456/457/2021 & 79/23 تھانہ نیو کراچی
5 مقدمہ الزام نمبر 796/23 تھانہ NKIA
6 مقدمہ الزام نمبر 143/144/24 تھانہ اجمیر نگری