قومی خبریں بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ پر 6 ڈرون حملےکیے جسے ناکام بنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر Admin May 10, 2025 راولپنڈی : بیورو رپورٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی عبادت گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، بھارت نے 6 ڈرون سے ننکانہ صاحب پر حملہ کیا جسے ناکام بنایا گیا -!!!: Continue Reading Previous: بھارت کے تین پاکستانی ایئر بیسز پر میزائل حملے، ایئر فورس کے تمام اثاثے محفوظ : پاک فوجNext: پاکستانی فوجی آپریشن کو “بنیان المرصوص” کا نام دیا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment. Related News قومی خبریں جنرل عاصم منیر صاحب کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی Admin May 21, 2025 بین الاقوامی قومی خبریں پاکستانی فوجی آپریشن کو “بنیان المرصوص” کا نام دیا Admin May 11, 2025 قومی خبریں : انڈین آرمی کی سیز فائر خلاف ورزی Admin May 11, 2025