مقبوضہ کشمیر : اطلاعات کے مطابق انڈین حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا دہشتگردوں کا سہولت کار تھا
حکومتی اعلی عہدے کی آڑ میں دہشتگردوں کے ساتھ ملاپ تھا
راج کمار کشمیری مسلمانوں کے لئے دہشت کی علامت تھا
راج کمار زیادہ تر اعلیٰ فوجی بریفنگز میں شامل ہوتا تھا
راجوڑی میں افواج پاکستان کی جوابی کارروائی میں راج کمار مارا گیا