( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
تھانہ گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے میں ملوث ملزم صفدر کو گرفتار کرلیا اور مزید 4 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی
متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروا لیاگیا ہے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
خواتین کا تحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے