کراچی / ( رپورٹ : محمد حسین سومرو)
دوران گشت ملزم محمد محسن ولد اکرام الدین گرفتار اسلحہ ناجائز ایک عدد پسٹل 30 بور مع ایمونیشن برآمد
ملزم کا ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف
ملزم کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزم مزید تفتیش کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد ۔