کراچی: ( ای این آئی) جناب آئی جی سندھ کو والدہ کی وفات پر ادارہ ای این آئی نیوز کے سب ذمہ داران کی طرف سے دلی طور تعزیت کی ہے ۔ اور مرحومہ کی بخش کے لئے دعا کی گئی ہے ۔ اور لواحقین کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے صبر عطا کرنے کی بھی دعائیں کی گئیں ۔
ادارہ ای این آئی اس غم میں آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اور، ان کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے ۔ آمین ثم آمین