کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو ) ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ چوکی انچارج سب انسپکٹر سہیل فاروق نے دوران گشت اسٹریٹ کرائم کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس سے ایک ضرب پستول بمہ گولیاں برآمد کر لیا۔
ملزم راہزنی اور دیگر جرائم میں ملوث ہے۔ جیسے چوکی انچارج اور ان کی ٹیم نے بڑی مہارت سے گرفتار کیا ۔ اور ایف آئی آر درج کر لی۔
اور ملزم سے تفتیش جاری ہے کہ اس کے اور ساتھی کون ہیں ؟ اور کہاں ہیں؟ ملزم پیشہ ور جرائم کرنے والے کسی گروہ کا رکن تو نہیں ۔ اس سب کے لئے تفتیش جاری ہے ۔