رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: انویسٹیگیشن پولیس بوٹ بیسن خیابان ساحل پر پولیس مقابلہ۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
کراچی : فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : ہلاک ملزم کی شناخت مینٹھار ولد صاحب کے نام سے ہوئی ہے۔
کراچی : پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم آصف بلوانی کے قتل میں ملوث تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : ہلاک ملزم نے چار جون کو ڈیفینس میں ڈکیتی مزاحمت پر تاجر آصف بلوانی کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی: ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل چار راؤنڈز موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ.
کراچی: ہلاک ملزم سے برآمد موٹر سائیکل بلال کالونی کے علاقے چوری کی گئی تھی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : ہلاک ملزم کے دو ساتھی ڈیفینس پولیس کے ھاتھوں پہلے ہی ہلاک ہوچکے ہیں۔
کراچی : ہلاک ڈکیت بینک ڈکیتیوں .اقدام قتل سمیت اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث کو مطلوب تھا۔ڈی آئی جی ساؤتھ.
کراچی : ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے ہائی پروفائل کیس حل کرنے پر ایس آئی او بوٹ بیسن کو سی سی سیکنڈ سرٹیفکیٹ اور کیش انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔