بیورو رپورٹ
پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ; پولیس کی جوابی
فائرنگ کا سلسلہ جاری,
گزشتہ شب بھی ریگی کے علاقہ زون ون اور زون 2 میں چند افراد نے روڈ پر ناکہ بندی کی تھی اور ہر آنے جانے والے شہریوں کی سے پوچھ گچھ اور آئی ڈی کارڈ چیک کرتے رہے ہیں
ریگی کے علاقہ میں موجود دو دہشت گرد تنظیم کے کمانڈرز کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے سرچ آپریشن بھی کئے
تاہم ابھی تک کمانڈر اور ان کے کارندوں کو گرفتار نہیں کیا جاسکا،