کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ٬ پولیس
منشیات فروشی اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ٬ پولیس
ملزمان میں اویس ولد صلاح الدین اور ریحان ولد اسلام الدین شامل ہیں ٬ پولیس
ملزمان نشے کے عادی اور منشیات فروخت کرتے ہیں ٬ پولیس
ملزمان کے قبضے سے (560) آدھا کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی ہے ٬ پولیس
ملزمان کے قبضے سے کلفٹن کے علاقے سے چوری شدہ موٹرسائیکل KIB-7968 بھی برآمد کرلی ہے ٬ پولیس
گرفتار ملزمان اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار ہوچکے ہیں ٬ پولیس
ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال نے ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے ٬
ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے ٬