کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) اطلاع کے مطابق کورنگی نمبر تین کے قریب ملزمان کے ساتھ مقابلہ میں شدید فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
کراچی:ڈی آی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی جناح اسپتال پہنچ گئے۔
کراچی:ڈی آئ جی ایسٹ نے پولیس اہلکار عمیر کی لاش پر لگے گولی کے نشان دیکھا ۔
کراچی:ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج جمع کی جائیں ، فوری شواہد جمع کریں،ڈی آئ جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی
کراچی:شہید پولیس اہلکار عمیر کی فیملی کے ساتھ رابطہ میں رہیں گے،ڈی آئ جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ ۔