رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، پاکستان بازار پولیس نے جھپٹہ کی وارداتیں کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان چھینے گئے موبائل فونز فروخت کرنے کے لئے موبائل مارکیٹ جارہے تھے۔ طارق الٰہی مستوئی
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزمان سے 06 موبائل فونز (اینڈروئیڈ) چھینے گئے برآمد ہوئے۔ طارق الٰہی مستوئی
ملزمان نے انکشاف کیا کہ موبائل فونز راہگیروں سے جھپٹہ مار چھینے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزمان میں اشفاق علی ولد انیس اور اورنگزیب ولد نصیر شامل ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ