رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کراچی: ملیر کینٹ کے علاقے میں سپر ہائی کے قریب سے چوری بند لاش ملنے کا معاملہ
پولیس نے چوبیس گھنٹے کے اندر مبینہ ملزمان بھی گرفتار کر لئے
مقتول کی شناخت مصطفی جوکھیوں کے نام سے کی گئی تھی
مقتول ہوٹل کا ملازم اور کاٹھوڑ کا رہنے والا تھا
مقتول مصطفی جوکھیو رات کو سونے کے لئے ایک باڑے پر جاتا تھا، پولیس
ملزمان حسنین جوکھیو اور اسکے بھائی نے مصطفی جوکھیو کو پیر کی رات اغوا بعد قتل کرکے لاش پھینکی، پولیس
مقتول کی لاش منگل کی صبح برآمد ہوئی تھی مقتول اور ملزمان آپس میں رشتہ دار ہیں،
ابتدائی طور پر قتل کی وجہ لڑکی کا معاملہ بتایا جارہا ہے، پولیس
ملزمان نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے، پولیس
ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے، پولیس