ای این آئی رپورٹ ۔ سٹی شیخوپورہ اج ٹیچر تنظیم شیخوپورہ نے پریس کلب کے سامنے پنجاب حکومت کی جانب سے سکولز کو پرائیویٹ کرنا کا عمل لیو اینڈ کیشمنٹ رولز اور ٹیچر کا چھٹی کے بعد ایک گھنٹہ بیٹھے رہنے پہ احتجاج کیا احتجاج میں شہر کے ہائی سکول کے پرنسپلز اور ٹیچر ایسوسییشن نے شرکت کی