سرگودھا(رپورٹ بیورو)
سرگودھا تھانہ صدر پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے 02 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم طیب سے رائفل 7mm برآمد غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم امجد سے پسٹل 30 بور برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں لوگوں میں خوف وہراس پیداکرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او
غیرقانونی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری رہے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی