رپورٹ۔محمدحسین سومرو
کورنگی پولیس کا ضیا کالونی لنک روڈ کے قریب مبینہ مقابلہ
شہریوں سے ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کا ڈکیتوں سے مدبھیڑ,
ایس ایچ او کورنگی ملک عامر گشت پر مامور تھے,
ملزمان ڈکیتی کے بعد فرار ہورہے تھے,
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈکیت زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار,
اسلحہ چھینے ہوئے موبائل فونز نقد رقم اور چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد, پولیس
زخمی ملزم کی شناخت یاسین اور دوسرے کی معیز کے نام سے ہوئی,پولیس
زخمی ملزم کو طبی امداد کےلئے اسپتال روانہ کردیا گیا ہے,پولیس
ملزم کے دوسرے ساتھی معیز ولد غلام مصطفی کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے,پولیس
ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے,پولیس