کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ۔ ایس ایس پی ویسٹ
سیکٹر 12 ربانی مسجد/مدرسہ میں حادثاتی فائر ہونے سے 12 سالہ ریاض ولد عبدالرحیم گولی لگنے سے زخمی ہونے ہوا۔
پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے فائر کرنے والے 12/13 سالہ ملزم کاشف ولد عبدالشکور کو حراست میں لے لیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار بچے سے 9 ایم ایم پسٹل بھی برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے، بچے کے مطابق بڑے بھائی کا اسلحہ ہے۔
زخمی اور ملزم دونوں بچے ربانی مسجد/مدرسہ میں طالب علم تھے، برآمد اسلحہ کے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہے۔
زخمی بچے کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ .