
کراچی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) نئے آئی آر گٹکا/ماوا بیچنے والے ملزمان کو کامیابی سے گرفتار کرنے میں ایس ایچ او نبی بخش حنیف سیال ایس آئی کی ایک بہترین کاروائی
آج، 29-05-2025 کو، PS نبی بخش نے ایک اعلیٰ دفتر سے موصول ہونے والی انفارمیشن رپورٹ (IR) کے جواب میں کارروائی کی اور درج ذیل گٹکا/ماوا بیچنے والوں کو گرفتار کیا۔ درجہ بندی کے بارے میں ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں،
گرفتار ملزم کا نام
چوہدری امیر رسول ولد چوہدری غلام رسول
( C-کیٹیگری Sr.712 )
ملزم سے برامد شدہ مام میں
25 پوریا گٹکا ماوا (وزن 1.4 گرام)
مقدمات درج زیر دفعہ
ایف آئی آر نمبر 124/2025 U/S 8(i) گٹکا/ماوا ایکٹ 2019۔
کاروائی ایس اور حنیف سیال ایس آئی کی زیر نگرانی کی گئی ۔ایس ایچ او نبی بخش پی ایس