
سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)
ایس پی شہید بینظیر آباد جناب تنویر حسین تنیو صاحب کے احکامات پر مددگار 15 پولیس بحال کر دی گئی ہے۔
ضلع شہید بینظیر آباد کی عوام الناس کو آگاہ کیا جا رہا ہے کہ کسی بھی مسائل کے فوری ریسپانس کے لئے اب مددگار 15 پولیس 24 گھنٹے آپکے تحفظ کیلئے کوشاں ہے چوری، ڈکیٹی یا کسی بھی ناخوش گوار واقع کی اطلاع فوری طور مددگار 15 پر دیں۔
آپکے تحفظ کیلئے ہر وقت کوشاں شہید بینظیر آباد پولیس۔