آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد کی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات
وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، گورنر سٹیٹ بنک،چئیر مین ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام ملاقات میں موجود