
رپورٹ محمد حسین سومرو
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 زخمی اور 01 بلا ضرب سمیت دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان کی شناخت رزاق ولد امداد حسین (زخمی) اور جاوید ولد مرجان (بلا ضرب) کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جس کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لئے اسپتال جبکہ گرفتار ساتھی ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہیں، ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔