
منڈی بہاوالدیں( میاں شریف زاہد ) خان محمد ظہیر خان صدر پریس کلب رجسٹرڈ منڈی بہاوالدین کی چودھری برادران ہاوس پر آمد ۔چودھری آورش ندیم گروپ لیڈر پریس کلب ۔ایڈیٹر انچیف روز نامہ آگاہ ۔میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا پریس کلب ۔۔ایڈیٹر انچیف منڈی بہاوالدین نیوز ۔ڈپٹی بیورو چیف ای این ائی ۔نمائندہ پی پی ائی ۔ان لائن نیوز ایجنسی ۔نے ان کا شاندار پر تپاک والہانہ خیر مقدم کیا ۔خان محمد ظہیر خان نے چودری آورش ندیم کو نئی رہائش گاہ ۔نئی کار ۔نیا موٹر بائک لینے پر دلی مبارکباد دی ۔چودھری آورش ندیم نے خان محمد ظہیر خان کی چودھری برادران ہاوس پر آمد اور مبارکباد دینے پر خوشی کا اظہار کیا اور تہ دل سے شکریہ ادا کیا اور پر تکلف چائے پیش کی خان محمد ظہیر خان نے اس ۔موقع پر خصوصی دعائے خیر کی
