
رپورٹ : محمد حسین سومرو
سندھ گورنمنٹ کی طرف سے جاری آرڈر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 01 ملزم گرفتار ۔
گرفتار ملزم کو اسلحہ کی نمائش پر گرفتار کیا گیا۔
ملزم کی شناخت جنید شاہ ولد تاج محمد کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 551/2024 بجرم دفعہ 188 ت پ درج کیا گیا۔
دوسری کارروائی میں اسٹریٹ کریمنلز 01 ملزم گرفتار
گرفتار ملزم سے چھینا ہوا موبائل فون برآمد ۔
ملزم کی شناخت اسد ولد حنیف کے نام سے ہوئی۔
جسکا مقدمہ الزام نمبر 195/2024 بجرم دفعہ 384/34 کے تحت شاہرہ نور جہاں تھانہ میں درج تھا۔
جبکہ ملزم کو درج بالا مقدمہ اور مقدمہ الزام نمبر 550/2024 بجرم دفعہ 411/412 میں گرفتار کیا گیا۔
ملزم کے خلاف انٹیروگیشن جاری ہے۔