
رپورٹ محمد حسین سومرو
کراچی: فائرنگ تبادلے کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار, جبکہ ملزم کا ساتھی فرار.
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز, 1 موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت خالد محمود کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود KMC ڈسپنسری کے پاس پیش آیا.
کراچی: ملزم کاشف ڈاڈا جو کہ بدنامہ زمانہ منشیات فروش/سپلائر ہے کا منشی ہے.
کراچی: ملزم کاشف ڈاڈا کے مختلف منشیات کے اڈے چلاتا تھا.
کراچی: ملزم کا 1 ساتھی ساتھی عمیر عرف کلو اس سے قبل پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے.
کراچی: ملزم اس سے قبل تھانہ پاک کالونی اور بغدادی کے قتل اور غیر قانونی اسلحہ کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل بھی جا چکا ہے.
کراچی: ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج, نیز دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.