
رپورٹ محمد حسین سومرو
پہلی کاروائی
افسران بالا کی ہدایت پر گٹکاماوافروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن نیو کراچی پولیس کی بروقت کاروائی جاری ہیں ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت
1 ناصر شاہ ولد صابر شاہ ۔
2 محمد اقبال ولد محمد حنیف
کے نام سے ہوئی ۔
ملزمان نیو کراچی کی حدود میں خفیہ طور گٹکا ماوا فروخت کرنے میں ملوث ہے-
برامدگی
تیار شدہ گٹکا ماوا 1..40 عدد پڑیاں مضر صحت گٹکا ماوا برامد ہوا 1کٹے چھا لیا 2 کٹوں میں گٹکا ماوا والی چھالیہ وزنی 12/12 کلو جبکہ ایک کا وزن 9 کلو برامد ہوا
گرفتار ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 474/24درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ملزم مقدمہ الزام نمبر 475/24 بجرم دفعہ /3/4/5/6/8(i) Gutka Mama Act کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
دوسری کاروائی
دوسری کاروائی کے دوران گرفتار ملزم کی شناخت محمد شہزاد ولد عبدالحفیظ کے نام سے ہوئی ۔
ملزمان نیو کراچی کی حدود میں خفیہ طور گٹکا ماوا فروخت کرنے میں ملوث ہے-
برامدگی
تیار شدہ گٹکا ماوہ 30 عدد پڑیاں پلاسٹک کا ٹپ میں سوکھی چھالیہ کھلی چھالیا ادھا ٹپ اور ایک شاپر میں تمباکو ادھی بالٹی گلا چونا اور ایک شاپر میں ریپر برامد ہوئے ۔
گرفتار ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 475/24درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ملزم مقدمہ الزام نمبر 475/24 بجرم دفعہ /3/4/5/6/8(i) Gutka Mama Act کا مفرور ملزم ہے ۔
اس کے دوسرے ساتھی کا نام محسن جبہ۔ولد عبدالغفار بتایا۔