
کراچی :انٹربینک میں ڈالر277 روپے 85پیسے پربند ہوا:اسٹیٹ بینک۔
کراچی :گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 277 روپے 93پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 3پیسےکی کمی۔۔۔
کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے80پیسے پرپہنچ گیا: ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ۔
کراچی:گذشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 83پیسے پر بند ہوا