
رپورٹ : محمد حسین سومرو
موٹرسائیکل چوری کرنے والے وسیم نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزم کو انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے شناخت کرکے گرفتار کیا گیا۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ بلدیہ سب انسپکٹر عمران سعد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔