
رپورٹ : محمد حسین سومرو
مغوی خاتون کو بازیاب کر کے ملزمہ کو گرفتارکر لیا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید
خاتون نور فاطمہ زوجہ طاہر کے اغواء کا مقدمہ الزام نمبر 558/2024 بجرم دفعہ 496A تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید ۔
تفتیشی ٹیم نے SIO تھانہ اتحاد ٹاؤن سب انسپکٹر ناصر خان کی سربراہی میں تکنیکی بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر کے ملزمہ نسرین زوجہ کامران کو گرفتارکر لیا۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن
مزید تفتیش جاری ہے۔