رپورٹ : محمد حسین سومرو
سینئر جج جناب صلاح الدین پنہور صاحب کے پاس سلیم نامی گن مین کبھی تعینات نہیں رہا،
ایس ایس پی سٹی نے کیا ہے کہ پروپیگنڈہ جھوٹ پر مبنی ہے۔
پولیس ریکارڈ میں سلیم نامی کسی بھی اہلکار کی ڈیوٹی ڈسٹرکٹ سٹی اور سکیورٹی زون میں نہیں رہی،
من گھڑ ت اور بے بنیاد خبریں چلانے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے،
ایس ایس پی سٹی نے کہا ہے
کہ نوائے وفاق نامی اخبار کےحوالےسے سوشل میڈیامیں چھپنے والی من گھڑت خبر کے متعلق اے پی این ایس سے رجوع کیا جارہا ہے،