کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ ماڑی پور پولیس کی دورانِ گشت سینڈ سپٹ منوڑا روڈ ماڑیپور میں کاروائی۔ ایس ایس پی
اسٹریٹ کرائم میں ملوث کیماڑی۔ گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی۔
گرفتار ملزم کی شناخت نور عظیم ولد محمد صادق عرف بنگالی کے نام سے ہوئی۔
ملزم سے بوقت گرفتاری 30 بور پستول بمعہ لوڈ میگزین اور 03 عدد راؤنڈ زندہ برآمد۔
دورانِ تفتیش ملزم پاکستانی شہریت سے متعلق کوئی بھی ثبوت پیش نا کرسکا۔ جس پر فارن ایکٹ کے تحت,الگ سے مقدمہ بھی درج کیا گیا۔
(1) Fir No. 134/25 U/S 23(1)_A,
(2) Fir No. 135/25 U/S 3/4 Forn Act,
کاروائی ایس ایچ او تھانہ ماڑی پور انسپکٹر چودھری محمد سلیم کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے عمل میں لائی۔
ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔