کراچی: ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ملزم کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار.۔
کراچی: ملزم سے 1 پستول بمعہ راؤنڈز اور موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزم کی شناخت سورج عرف بکھاری کے نام سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود ربانی مسجد کے قریب پیش آیا.
کراچی: ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا.
کراچی: ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے.
کراچی: ملزم کے خلاف مقدمات و دیگر قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے.