
رپورٹ : محمد حسین سومرو
پہلی کاروائی
بمقام اندرون گلی نزد تیموریہ مسجد ۔
ملزمان کی شناخت 01 کریم اللہ ولد شریف اللہ 02 قاسم ولد محمد یحییٰ کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے 02 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 05 زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے ۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 784/785/2024 جرم دفعہ A (1) 23 کا مقدمہ قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے-
سابقہ کرمنل ریکارڈ
ملزم قاسم تھانہ سرجانی کے مقدمہ الزام نمبر 1035/2024 میں بھی نامزد ہے۔
دوسری کاروائی
بمقام اندرون پتلی گلی بلاک ایل ۔
ملزمان کی شناخت 01 طیب ولد شہاب الدین 02 حمزہ ولد معین الدین کے ناموں سے ہوئی ۔
برآمدگی
ملزمان کے قبضے سے 01 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ 02 زندہ راؤنڈ جبکہ ایک عدد نقلی پستول بھی برآمد کرلی گئی ۔
مقدمہ
ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 789/790/2024 بجرم دفعہ 23 -1 (A) درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ۔