ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ) ننکانہ پولیس کی کاروائی ، 6 رکنی ڈکیت گینگ اور7قمار باز گرفتار ، ملزمان سے 27لاکھ روپے کی نقدی ،4موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سید ندیم عباس کی ہدائیت پر تھانہ صدر شاہکوٹ پولیس نے 6 رکنی خطرناک رکھو ڈکیت گینگ گرفتارکو گرفتار کر کے ملزمان سے 25 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، 4 موٹر سائیکل اوراسلحہ برآمد کرلیاملزمان سے رابری اور موٹر سائیکل چوری کی 23 وارداتوں کا سراغ ملاہے ملزمان اسلحہ کے زور پر راہگیروں کو لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔دورانتفتیش ملزمان سے مزید انکشافات متوقع ہیںجبکہ تھانہ مانگٹانوالہ پولیس نے جوااءکھیلتے ہوئے 7 جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیااور ملزمان سے اورجواءپر لگی دو لاکھ روپے سے زائد کی نقدی برامد کرلی پولیس نے وارث، فرحان، ذیشان اور عمردراز وغیرہ 7ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔