
منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ۔ ای این آئی)
ڈی پی او وسیم ریاض خان کا تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کا سرپرائز وزٹ کیا
ڈی پی او نے تھانہ کے ایس ایچ او ز ۔اور تفتیشی افسران سے کہا کہ وہ مظلوموں کو ان کا حق دلانے کیلئے تفتیش کا معیار بہتر بنائیں۔ میرٹ کی پالیسی کو مقدم رکھیں اورشہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔
