ایس ایس پی دفتر ضلع ملیر
تھانہ قائد آباد
رپورٹ۔محمد حسین سومرو
_تھانہ قائد آباد میں پولیس کا ملزمان سے مقابہ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار_
دورانِ گشت قائد آباد کی پولیس پارٹی نے مشکوک موٹر سائیکل کو روکا تو اس پر سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔
جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہوگیا جبکہ اسکے دو ساتھی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوے فرار ہوگئے۔
گرفتار شخص کی شناخت اکبر علی ولد خوشحال کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ اسکے قبضے سے ایک تیس بور پسٹل ، چار گولیاں و پانچ موبائل فون بھی برآمد ہوے ہیں۔
زخمی ملزم کو براے علاج معالجہ ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات بعد ازاں فراھم کی جائیں گی۔