
رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے اغوا کے کیس میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا باقی ملزمان فرار ہیں جلد گرفتار کر لیں گیں ۔ تفتیشی افسر ۔
پولیس نے 4 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا ۔
لڑکی نے کمرہ عدالت میں ملزمان کو شناخت کرلیا جبکے مرکزی ملزم علی احمد ضمانت پر ہے۔
عدالت نے لڑکی کا بیان سنتے ہویے 4 ملزمان کو جیل بھج دیا گیا ۔
لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہمیں ان تمام ملزمان سے جان کا خطرہ ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔