منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) دیوان مشتاق سابقہ ایم پی اے منڈی بہاوالدین سے ملاقات حلقہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال اس موقع پر عبدالوحید گجر آف قلعہ گجراں ۔ حمزہ غوری جناب امتیاز رانجھا ۔فیضان قریشی صاحب ذیشان مانگٹ صاحب بھی ہمراہ ۔دیوان مشتاق سابق ایم پی اے منڈی بہاوالدین سے واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے جب تک سیاست کی جتنی بھی کی اپنے کارکنان اور ورکروں کے شانہ بشانہ کھڑے نظر آئے دیوان مشتاق احمد سابق ایم پی اے کی سیاست کا مقصد ہمیشہ اپنے ضلع کی ترقی خوشحالی راہا ہے اور آج بھی اپنے ساتھیوں اور ورکروں کے ساتھ کھڑا ہونے کا جزبہ رکھتے ہیں
