
رپورٹ محمد حسین سومرو
ملزمان منگل بازار کے قریب راہگیر شہری مختیار حسین کو واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔
گشت پر معمور پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا ۔
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ۔
گرفتار ملزمان میں نصر ولد رحمت اور وقاص ولد محمد رفیق شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہیں اور قبل از پولیس مقابلہ، اقدام قتل، ڈکیتی اور اسلحہ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔