
رپورٹ محمد حسین سومرو
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت زین العابدین اور جان عالم کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ہیں.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور اسٹریٹ کریمنلز ہیں, ملزمان اس سے قبل بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
کراچی: ملزم جان عالم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 313/2022 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ شرافی گوٹھ.
2.مقدمہ الزام نمبر 163/2022 بجرم دفعہ 392/397/34 تھانہ شرافی گوٹھ.
3.مقدمہ الزام نمبر 486/2022 بجرم دفعہ 397/34 تھانہ لانڈھی.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.