
رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے جہانگیر روڈ کے قریب کارروائی کرکے ملزم عاسم عرف شیلا ولد حمید اللہ کو گرفتار کیا، ایس ایس پی ایسٹ۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی، ایس ایس پی ایسٹ۔
گرفتار ملزم کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KDY-6747 کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 633/2021 بجرم دفعہ 337A(i)/337F(11) تھانہ جمشید کوارٹرز۔
2. مقدمہ الزام نمبر 337/2022 بجرم دفعہ 6/9/A کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ تھانہ سپر مارکیٹ۔
3. مقدمہ الزام نمبر 51/2022 بجرم دفعہ 23(i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ سولجر بازار۔
4. مقدمہ الزام نمبر 225/2024 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ جمشید کوارٹرز۔
5. مقدمہ الزام نمبر 243/2024 بجرم دفعہ 23(i)A سند
۔