منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )محکمہ جیل خانہ جات کے7 سپرنٹنڈنٹ، 15 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، 2 ماہر نفسیات کا تبادلہ کیا گیا
7 آفس سپرنٹنڈنٹ، 29 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ، 40 چیف وارڈز، 30 ہیڈ وارڈرز اور 150 وارڈرز کا تبادلہ
سپرنٹنڈنٹ جیل ثاقب نذ یر AIG انڈسٹریز انسپکٹریٹ آف پریزن تعینات
اشتیاق احمد گل پرنسپل پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور تعینات
اختر اقبال سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات
محمد آصف عظیم سپرنٹنڈنٹ جوینائل جیل فیصل آباد تعینات ۔
محمد ارشد کورس کمانڈنٹ پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات ۔
رسول بخش سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر تعینات
نازک شہزاد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ تعینات ۔
سہیل نبی گل ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانولہ تعینات ۔
احمر صدیقی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی پریزن ساہیوال تعینات ۔
حافظ محمد قمر عباس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ انسپکٹریٹ آف پریزن پنجاب تعینات ۔
نعمان الیاس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ڈی جی خان تعینات ۔
اصغر علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریجنل آفس فیصل آباد تعینات ۔
محمد ثاقب الٰہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد تعینات ۔
مشتاق احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات ۔
راؤ ندیم اقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات ۔
شوکت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی تعینات ۔
سید اسد کامران واجد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان تعینات ۔
محمد اصغر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں تعینات ۔
محمد افتخار نعیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریجنل آفس لاہور تعینات
عرفان علی چھینا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل لیہ تعینات ۔
جاوید اقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل لیہ تعینات
عمران اشرف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ہائی سکیورٹی پریزن ساہیوال تعینات ۔
سیدہ فاطمہ حسنین سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ تعینات ۔
نایاب جمشید سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور تعینات