کراچی:ہلاک ملزمان نے 2ہفتے قبل ڈیفنس فیز5 میں سیکیورٹی گارڈ کو ڈکیتی کے دوران قتل کیا تھا،ڈی آئی جی اسد رضا
کراچی:ملزمان مقتول سعید سے 5لاکھ روپے چھین کر لے گئے تھے،ڈی آئی جی اسد رضا
کراچی:مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم اور ایس ایچ او کلفٹن کو سی سی 2 انعام دیں گے،ڈی آئی جی اسد رضا