ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) پولیس ملازم نے گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کر کے بھائی کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی شاہکوت میں تعینات اورنواحی گاﺅں رتیاں ارائیاں کے رہائشی پولیس ملازم گلفام رندھاوا نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے اپنے بھائی یٰسین کو پسٹل کافائر مارا کر زخمی کردیاجس کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سانگلہ ہل لایا گیا ہے۔