
کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو)
ملزمان سے تھانہ پاپوش نگر پولیس کی حدود سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد ۔
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) محمد علی ولد ناظم حسین 02 محمد سمیر ولد عبدالرحمن کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہے ۔
ملزمان کے قبضے سے تھانہ پاپوش نگر کی حدود سے چھینی ہوئی 70 CC موٹر سائیکل نمبری KLY-1094 جس کا مقدمہ الزام نمبر 331/24 بجرم دفعہ 381 A تھانہ پاپوش نگر میں درج ہے برآمد۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر *253/2024* جرم دفعہ *A (1) 23* کا مقدمہ قائم کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہےـ