
کراچی ( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو ) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل بتا ہے کہ سر سید کے پولیس اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کیا ہے ۔
گرفتار ملزم کی شناخت
محمد احتشام عرف ٹوئیٹ ولد محمد شکیل کے نام سے ہوئی ہے ۔
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل ۔
ملزم کے قبضے سے ایک ضرب پسٹل 30 بور بلا نمبری نمبر رگڑا ہوا لوڈ میگزین ۵ گولیاں زندہ برنگ سیاہ برآمد ہوئی ۔
ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرل۔
ملزم کا سابقہ ریکارڈ درج زیل ہے ۔
نمبر 01 مقدمہ الزام نمبر80/2019 بجرم دفعہ (392/34 تھانہ نیو کراچی درج کیا گیا ۔
نمبر 02 مقدمہ الزام نمبر81/2019 بجرم دفعہ 23(1)Aتھانہ نیو کراچی درج کیا Just ۔
نمبر 03 مقدمہ الزام نمبر166/2019 بجرم دفعہ 381/A تھانہ شریف اباد درج کیا گیا ۔
نمبر 04 مقدمہ الزام نمبر 222/19 بجرم دفعہ 23(1)A تھانہ لیاقت اباد درج کیا گیا..
نمبر 05 مقدمہ الزام نمبر 657/2023 بجرم دفعہ 392 /397/ 34 تھانہ سر سید مقدمہ درج کیا گیا..
نمبر 06 مقدمہ الزام نمبر 714/2023 بجرم دفعہ 23(1)A تھانہ نیو کراچی درج کیا گیا۔