
( چیف رپورٹر محمد حسین سومرو)
شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو زخمی ملزمان سمیت تین ملزمان گرفتار ۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے دو عدد غیرقانونی پستول اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان کے قبضے سے برآمدہ موٹرسائیکل تھانہ صدر کے مقدمہ 324/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ ہے۔
گرفتار ڈکیت گروہ بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شھریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان بینک میں ریکی کرکے منظم طریقے سے واردات سرانجام دیتے تھے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔
ملزمان نے بینک سے کیش لے کر نکلنے والے درجنوں افراد کو لوٹنے سمیت اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا بھی انکشاف کیا۔
ملزمان کو انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کو cctv فوٹیجز سے شناخت کرکے کئی روز کی ریکی کے بعد گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کی شناخت 1- عقیل عرف ابا (زخمی)، 2- یاسر (زخمی) اور 3- اظہر کے ناموں سے ہوئی۔
ملزمان اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
۱) عقیل احمد عرف ابا ولد اخلاق احمد
1).FIR NO.440/22
U/S.23(1)/A
PS.سمن اباد۔
2).FIR NO.904/22.
U/S.397/395/412/34
PS.فیروزاباد۔
3).FIR NO.432/23.
U/S.23(1)/A.
PS.سولجربازار۔
4).FIR NO.151/24.
U/S.392/379/34.
PS.أرٹلری میدان۔
۲)۔ اظہر ولد جاوید
1).FIR NO.342/15.
U/S.392/34.
PS.کھارادار۔
2).FIR N0.29/16.
U/S.353/324/34.
PS.ڈاکس۔
3).FIR NO 30/16.
U/S.23(1)/A
PS.ڈاکس۔
,4)..FIR NO.029/16
U/S.23(1)/A.
PS.کھارادار۔
5).FIR NO.646/21
U/S.6/9.B CNS ACT.
PS.ڈاکس۔
۳)۔ یاسر ولد یوسف (زخمی)
1).FIR NO106/22.
U/S.6/9C
PS.کلری۔
ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مذید تفتیش کی جا رہی ہے۔
