
کراچی:کاروباری ہفتےکےپہلے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاو رہا
کراچی:تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 98 ہزارحد عبور کرگیا
کراچی:ٹریڈنگ کےدوران ایکبار انڈیکس نے 99ہزار کی بھی حد عبور کی
کراچی:مارکیٹ281پوائنٹس کے اضافے سے98ہزار79 پربندہوئی
کراچی:دن بھر مجموعی طور پر 460 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا
کراچی:220 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ جبکہ 185کے شیئرز میں کمی ہوئی
کراچی:آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 99,317 جبکہ کم ترین سطح 97,137 رہی