منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) منڈی بہاؤالدین میں پیٹرول کی قلت کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا
وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل کا نوٹس لے لیا ہے۔
ترجمان کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔